امریکی شہری نے اسکائی سرفنگ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ کرسب کو حیران کر دیا

امریکی شہری نے اسکائی سرفنگ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے شہری نے فضا میں ہیلی کاپٹر اسپن یعنی ہیلی کاپٹر کی طرح گھومنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
کیبی نامی شہری نے ورجینیا میں اسکائی سرفنگ کے دوران 175 ہیلی کاپٹر اسپن کیے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی انہوں نے 160 ہیلی کاپٹر اسپن کیے تھے لیکن اس بار انہوں نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement