’ابھی تو میں جوان ہوں‘، ایکسر سائز کرتی 80 سالہ خاتون کے چرچے

80 سالہ خاتون کی ایکسر سائز کرنے کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک 80 سالہ خاتون کا پوتا انہیں ویٹ لفٹنگ کرنے کا چیلنچ کرتا ہے۔
تاہم پوتے کے جانب سے دیے جانے والے چیلینچ پر دادی گھبرانے کے بجائے اسے آسانی سے کر کے دکھا دیتی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دادی کی اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اوردلچسپ کمنٹس کر کے انہیں سراہا بھی جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

