Advertisement

انٹر نیٹ پر اپنے منفرد انداز سے دھوم مچانے والی بہنوں کی ایک اور ویڈیو کے چرچے

سوشل میڈیا پردو بہنوں کی ڈانس ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

دو بہنوں نے بالی وڈ فلم کے دیگر گانوں پر کیے جانے والے ڈانس سے سب کے دل جت لیے۔

سوشل میڈیا صارفین ان دو بہنوں کی ڈانس ویڈیو دیکھ کر اپنی ہنسی پر کنٹرول نہیں رکھ  پا رہے۔

اس ویڈیو کو فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ان بچیوں کے والد  رمیش بھنڈاری چھیتری نے شئیر کیا ہے جسے اب تک  10,000 سے زیادہ لائکس اور 1,31,000 ویوز مل چکے ہیں۔

اس سے قبل بھی 1969 میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ اداکار راجیش کھنہ کی مشہور فلم کے گانے ’’میرے سپنو کی رانی کب آئے گی تو‘‘ پر ان دو بہنوں کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

والد کی جانب سے بنائے گئے اس انسٹاگرام اکاوئنٹ پر بچیوں کی متعدد ویڈیو پوسٹ ہیں۔

واضح رہے ان کم عمر بچیوں کے اس ٹیلینٹ کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے اورتعریفی کمنٹس بھی  کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version