Advertisement

کینیا: دو دن بعد کیچڑ میں پھنسے ہاتھیوں کا کامیاب ریسکیو، دل دہلا دینے والی ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو مادہ ہاتھیوں کیچڑ میں پھنسے ہوئے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دو دن تک کیچڑ میں پھنسے ہاتھیوں کو بچا لیا گیا ہے۔

یہ واقعہ کینیا میں اس وقت پیش آیا جب دو ہاتھی پانی تلاش کرنے نکلے اور کیچڑ میں پھنس گئے۔

تاہم وہ دو دن تک وہاں پھنسے رہے جب تک کہ بچانے والوں نے انہیں تلاش نہ کر لیا۔

واضح رہے کہ شیلڈرک وائلڈ لائف ٹرسٹ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں ریسکیو کا پورا عمل دکھایا گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیٹ کی چربی ختم کرنے والا ’پانی‘ متعارف؛ مگر یہ کام کیسے کرتا ہے؟
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version