Advertisement

ہاتھی کے بچے کے نخرے،دیکھنے والے مسکرانے پر مجبور ہوگئے، ویڈیو وائرل

ہاتھی کے بچے کے نخرے کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہاتھی اپنی ماں کے ساتھ چل رہا ہے کہ اچانک نخرے دکھانے کے لیے زمین پر لوٹنے لگتا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے بچے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ اتنی بدماشی جبکہ ایک صارف نے  مشورہ دیا کہ دو تھپڑ لگنے چائیے بلکل ٹھیک ہو جائے گا۔

  ہاتھی کے بچے کی ویڈیو کو 2.3 ملین ویوز جبکہ 1.3 k لائیکس مل چکے ہیں۔

اس سے قبل بھی ہاتھی کے بچوں کو سلائیڈنگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

یہ ہی نہیں بلکہ ہاتھی کے بچوں کی بال سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی تھی۔

Advertisement

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ دو ہاتھی کے بچے بال سے کھیل رہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے بچوں کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے گئے۔

 واضح رہے کہ ہاتھی کے بچوں کی ویڈیو کو 6.6 k لائیکس مل چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version