محبت کرنے کی کوئی عمر نہیں، بزرگ جوڑے کی ایک دوسرے کو کھانا کھلانے کی ویڈیو سب کو بھا گئی

بزرگ جوڑے کی ایک دوسرے کے ساتھ نبھانے کے اس انداز نے سب کے دل میں گھر کر لیا۔
سوشل میڈیا پر ایک بزرگ جوڑے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بہت ضعیف جوڑے کو ساتھ بیٹھا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
कोई पूछे कि प्यार क्या होता है तो बता देना प्यार इस उम्र में और यह होता है॥ pic.twitter.com/gOgFaqfJqp
— Dr Sumita Misra IAS (@sumitamisra) September 18, 2022
Advertisement
ساتھ ہی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بوڑھی خاتون اپنے شوہر کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس بزرگ جوڑے کی ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

