ہاتھی کی بہادری ، حملہ کرنے کیلئے بیٹھی شیرنی دُم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہوگئی، ویڈیو دیکھیں

شیر واحد شکاری ہے جو ہاتھی کو مارنے کے لیے کافی طاقتور ہے لیکن اس ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شیرنی بیٹھی ہوئی ہےلیکن جیسے ہی ہاتھی چلتا ہوا شیرنی کے پاس خود آتا ہے تو وہ ڈر کے بھاگ جاتی ہے۔
ہاتھی کے شیرنی پر حملہ کرنے کی اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا جسے اب تک 16000 لائکس مل چکے ہیں۔
واضح رہے کہ ایک ہاتھی شیرنی کے لیے آسان شکار نہیں بن سکتا ہے تاہم 10 سے 12 شیرنی ہاتھی کا شکار کر سکتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement