دلہن نے شادی ہال میں دلہا کا استقبال کیا کچھ اس انداز سے۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں!

سوشل میڈیا پر ایک دلہن نے اپنے دلہا کا ایسا استقبال کیا کہ مہمان دیکھتے رہ گئے۔
سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دلہن کو ڈانس کرتے ہوئے دلہا کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن خود دلہا کو ورمالا کے ساتھ انٹری دے رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر اس ویڈیو پر ملے جلے کمٹس دیکھنے میں آرہے ہیں جہاں کچھ لوگ یہ اندازپسند کرتے دیکھائی دے رہے وہیں بہت سے لوگوں کو دلہن کا یہ انداز کچھ خاص نہیں بھایا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

