سالگرہ کا تحفہ دیکھ کر لڑکی کیوں ڈر گئی، ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی اپنی سالگرہ پر ملے گئے تحائف کو اپنی والدہ کے ساتھ بیٹھ کر کھول رہی ہے۔
تاہم جیسے ہی وہ تحائف کھولتی ہے تو اُس میں سے چاکلیٹ کے بجائے چھپکلی دیکھ کرلڑکی ڈر جاتی ہے اور کرسی پرسے گر جاتی ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو اب تک 400 سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement