شادی میں دلہا اور دلہن ساری حدیں پار کرکے لڑ پڑے، یہ منظر دیکھ کر مہمان بھی تکتے رہ گئے، ویڈیو دیکھیں

دلہا دلہن نے شادی کے موقع پر مار پیٹ ہی شروع کردی۔
سوشل میڈیا پر ایک نیپالی جوڑے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
نیپالی جوڑے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو مار رہے ہیں۔
شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کو ایک دوسرے کے چہرے کو رنگنا تھا تاہم پہل کی کوشش میں دونوں کے درمیان جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔
ویڈیو میں میں واضح طور پر یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن دلہا کو مارنے کے دوران نیچے گرجاتی ہے۔
تاہم اس دوران اہل خانہ نے دلہا دلہن کو روکنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔
واضح رہے کہ نیپالی جوڑے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

