بلی بھی برتن بنانے لگی، دلچسپ ویڈیو وائرل

بلی کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
چھوٹی بلی کی برتن بنانا سیکھنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہورہی ہے۔
https://twitter.com/buitengebieden/status/1572446272119873537?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1572446272119873537%7Ctwgr%5E51e5437051d4236400b014de755f9d284f1c8acf%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.india.com%2Fviral%2Fviral-video-curious-little-cat-tries-pottery-netizens-call-the-video-pawsome-watch-5647548%2F
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک آدمی مٹی کے برتن بنا رہے لیکن ساتھ میں بلی بھی برتن بنوا رہی ہے۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو کو ٹویٹر پر بوئٹنجبیڈن نے شیئر کیا جسے اب تک اس ویڈیو 2.9 ملین بار دیکھا جا چکا ہے، اور 14,000 سے زیادہ ری ٹویٹس کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

