Advertisement

کم عمر لڑکی نے تعلیم کیساتھ ساتھ چائے کا اسٹال لگا کر نئی مثال قائم کردی، ویڈو وائرل

بھارتی طلبہ نے تعلیم  کے ساتھ محنت کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کی چائے کا اسٹال لگا کر سب کے دل جیے لیے۔

سوشل میڈیا پر ایک بھارتی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی چائے کا اسٹال لگائی ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بہار کی ایک بی ٹیک طالبہ نے اپنے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے فرید آباد، ہریانہ میں چائے کا اسٹال لگا لیا ہے۔

 ورتیکا سنگھ نامی بھارتی لڑکی ہمیشہ سے اپنا کاروبار شروع کرنے کی خواہشمند تھیں اور اس ہی وجہ سے وہ اپنا یہ خواب پورا کرنے  کے لیے تعلیم کے چارسال مکمل ہونے کا انتظار نہیں کر سکتی تھیں۔

تاہم ورتیکا نے پڑھائی کے ساتھ ہی چائے کا بزنس شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں وارتیکا نے بتایا کہ ان کے اسٹال پر مختلف قسم کی چائے دستیاب ہیں جس میں مسالہ، لیموں اور دودھ  پتی چائے شامل ہیں۔

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو میں صارفین لڑکی کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

 ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے آپ پریقین ہے آپ ضرورکامیاب ہونگیں۔

جبکہ ایک صارف نے اس لڑکی کو بہت دعائیں دی ساتھ ہی کہا کہ آپ یقیناً ایک سال میں برانڈ بن جائیں گی۔

واضح رہے کہ B. Tech Chaiwali کے نام سے مشہور یہ چائے کا اسٹال بھارت کے ہرینہ میں ورتیکا سنگھ 5.30 بجے سے رات 9 بجے تک لگتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version