Advertisement

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے باضابطہ طور پر ’پیر‘ کو ہفتے کا بدترین دن قرار دیدیا

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے  پیر کو ہفتے کا بدترین دن قرار دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پیر کے دن کو اداسی سے بھر پور دن قرار دیا ہے۔

Advertisement

ریکارڈ کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے کے آخر میں جو سب اچھا ہوتا ہے وہ صرف پیر کے آتے ہی ختم ہو جاتا ہے۔

پیر وہ دن ہوتا ہے جس کی آغاز ہی بھر  پور شور والے الارم سے شروع ہوتا ہے۔

واضح رہے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے ٹویٹر پر پوسٹ کی جانے والی پوسٹ مں اس بات کو تسلیم کرلیا ہے کہ واقعی پیر پورے ہفتے کا بدترین دن ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version