Advertisement

سر پر کچھوے کا خول سجائے اس عجیب وغریب مخلوق نےخوف وہراس پھیلا دیا ، حقیقت جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سر پر کچھوے کا خول سجائے اس عجیب وغریب مخلوق  نے لوگوں میں خوف وہراس پھیلا دیا۔

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو میں کوموڈو ڈریگن کو ساحل پر چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جہاں اس نے سر پر کچھوے کا خول سجایا ہوا ہے۔

تاہم تھوڑی دیر کے بعد کوموڈو ڈریگن نے اسے اپنے سر سے ہٹا دیا۔

اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےمتعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کوموڈو ڈریگن کو مہارت سے وازنی کچھوے کے خول کو سر پر پہن کر سمندر کے کنارے پرلانے پر سوشل میڈیا صارفین جہاں پسند کر رہے تو وہیں ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو منجا ہوا شکاری لگتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version