Advertisement

چیتے کی سڑکوں پر سیر ، لڑکے جان کی پرواہ کیے بغیر سیلفی لینے پہنچ گئے ویڈیو وائرل

چیتے کے سڑکوں پر آنے کی وجہ سے شہری پریشان ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  گاڑیاں سڑک پر سے گزر رہی ہیں اوراچانک ایک چیتا جنگل کی جانب سے چلتا ہوا روڈ کراس کر کے واپس جنگل میں جا رہا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاں لوگ پریشان نظر آرہے ہیں وہیں بہت سے نوجوان لڑکے بڑھ چڑھ کر اس کے ساتھ تصایر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جارہے ہیں اور لڑکوں کا چیتے کے ساتھ تصویر بنوانے پر غصہ کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ یہ تمام لڑکے بے وقوف ہیں جو اپنی جان کی پرواہ نہیں کر رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version