مگرمچھ بھوکے شیروں کے چنگل میں پھنس گیا، پھر کیا ہوا ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر اکثرجانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مگرمچھ شیروں کے بیچ میں پھنس گیا ہے۔
ویڈیو میں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مگرمچھ بھوکے شیروں کے درمیان بری طرح پھنسا ہوا ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر یہ ویڈیو کریتیکا بنسل کی جانب سے شئیر کی گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
عموماً مگرمچھ کا شکار زیادہ تر شیرنی کرتی ہے کیونکہ شیر بڑے جانوروں کا شکار کرتا ہے لیکن اس بار شیرنی کے ساتھ شیر بھی مگرمچھ کا شکار کر رہے ہیں۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین شیرنیوں نے مگرمچھ کو گھیر لیا ہے جبکہ شیر اپنے دانتوں سے مگرمچھ کو کھینچ رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں ایک صارف نے ویڈیو پر دلچسپ کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ شیرنیوں کی جانب سے شیروں کو رات کے کھانے پر ٹریٹ۔
واضح رہے کہ اکثر جانوروں کے لڑنے اور شکار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

