Advertisement

دلہے نے اس مہارت سے دلہن کو گرنے سے بچایا کہ محفل کا ہیرو بن گیا، ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پراکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جو بھارت کی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شادی ہال میں دلہن اسٹیج سے اُتر رہی ہے اور اچانک اسٹیج کے ٹوٹ جانے کی وجہ سے  دلہن گرنے لگتی ہے۔

تاہم دلہا اسٹیج کے قریب ہی موجود ہوتا ہے اور جیسے ہی دلہے کو اندازہ ہوتا ہے کہ اسٹیج ٹوٹ گیا ہے تو وہ بر وقت دلہن کو گرنے سے بچا لیتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ دلہا تو واقعی ہیرو ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ دلہا نے بر وقت دماض چلا کردلہن کو اسٹیج سے گرنے سے اس مہارت سے بچایا کے مہمانوں کے سامنے دلہا ہیرو بن گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
Next Article
Exit mobile version