ہاتھی کا بچہ مگرمچھ کے منہ سے کیسے نکلا؟ ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کرسب دنگ رہ گئے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مگرمچھ ہاتھی کے بچے پر حملہ کردیتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چیتا ہاتھی کے بچے پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے اوراُس کی سونڈ اپنے منہ میں پکڑ لیتا ہے لیکن پاس میں موجود دیگر ہاتھی چیتے کو اپنے مقصد میں کامیاب ہونے نہیں دیتے۔
تاہم ہاتھی کے یہ بچہ بہت خوش قسمت رہا جب وہ ایک بھوکے مگرمچھ کے منہ سے نکل گیا۔
ہاتھی کا یہ بچہ زمبیزی وادی کے مانا پولز میں پانی سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ ایک بھوکے مگرمچھ کی اس پر نظر پڑئی اوراس نے اس بچے پر حملہ کردیا۔
زمبابوے کے ایک کاشتکار برومر جو شوقیہ فوٹوگرافر بھی ہیں تاہم انھوں نے اس سارے منظر کو کیمرے کی آنکھ میں بند کر لیا۔
اس حادثہ کے حوالے سے فوٹو گرافر بورمن کا کہنا ہے ہاتھی کا یہ بچہ پانی پینا چاہتا تھا۔
برومر نے کہا کہ ہاتھی کے بچے کو دنیا کی کوئی پریشانی نہیں تھی اور وہ یقیناً وہ یہ نہیں سوچ رہا تھا کہ ان پانیوں میں اس کے لیےخطرات بھی چھپے ہوئے ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ایک صارف نے کہا کہ اصل میں جنگل کا راجا ہاتھی ہی ہے۔
اس سے قبل بھی ہاتھی نے 14 شیرنیوں سے مقابلہ کر کے فتع حاصل کی تھی۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک ہاتھی پر 14 شیرنیوں نے حملہ کر دیا ہے۔
Lone tusker takes on 14 lionesses & wins…
Who should be than king of forest ?
Via Clement Ben pic.twitter.com/kYbZNvabFv— Susanta Nanda (@susantananda3) August 27, 2022
جس میں سے ایک کو ہاتھی کی پشت پر چڑھے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ باقی ہاتھی پرمختلف طریقے سے حملہ کررہی ہیں۔
ہاتھی اور شیرنیوں کے درمیان یہ جنگ کافی دیر تک جاری رہی لیکن ہاتھی ہمت نہ ہارا۔
ہاتھی نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا اور پانی کے جانب چلنا شروع کردیا۔
یہ ہی نہیں بلکہ ہاتھی نے اچانک شیرنیوں پر حملہ کر کے خود کی جان بچا کر فتح حاصل کر لی۔
واضح رہے کہ ہاتھی کی اس ہمت سے بھرپور ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News