Advertisement

دیوہیکل ’کرسمس بال‘ نے لندن کی سڑکوں پر ہلچل مچادی، ویڈیو دیکھیں

جائنٹ کرسمس بال نے لندن کی سڑکوں پر موجود لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔

سوشل  میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دکھنے والی بال میں آس پاس کا عکس دکھائی دے رہا جس کی وجہ سے اس کی چمک لوگوں کو اپنی جانب کھینچ رہی ہے۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ جائنٹ کرسمس بال کاروں سے بڑے سائز کی ہے۔

تاہم سڑک پردو کرسمس بالز کو دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

 یہ کرسمس بالز اپنی جگہ سے برطانیہ میں ہونے والی تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کی وجہ سے ادھر سے اُدھر ہونے لگیں۔

واضح رہے کہ  محکمہ موسمیات نے برطانیہ کے کچھ حصوں میں تیز ہواؤں اور شدید بارش کی وارننگ جاری کردی تھی کیونکہ نومبر میں وہاں طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version