ڈانس کرتی ننھی بچی کے مدہوش انداز نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا، ویڈیو وائرل

ننھی بچی کا ڈانس دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی پرقابو نہیں رکھ سکے۔
سوشل میڈیا پر ایک ننھی بچی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بچی کو ڈانس کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
https://twitter.com/buitengebieden/status/1588404658011504640
اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک ننھی بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک بچی کو ڈانس کرتا ہوا دیکھا گیا۔
تاہمبچی کا ڈانس دیکھ کر ہاتھی نے بھی بلکل ویسا ہی ڈانس کر کے شائقین کی توجہ حاصل کی۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کرصارفین ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو جاتے ہی
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

