Advertisement

شرارتی بندر کا خود کو آئینے میں دیکھ کر مضحکہ خیز ردعمل

بندر اپنی ذہانت اورکچھ منفرد کرنے کی وجہ سے سب کی توجہ ہر بار اپنی جانب کر ہی لیتا ہے۔

ایسی ہی ایک شرارتی بندر کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک بندر کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوا رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بندر موٹر سائیکل پر بیٹھا ہوا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر بیٹھا بندر جیسے ہی آئینے میں اپنا عکس دیکھتا ہے تو سمجھ لیتا ہے کہ یہ کوئی اوربندرہے۔

اس ہی غلط فہمی کی وجہ سے بندر کو کبھی موٹر سائیکل کے ہینڈل پر ہاتھ رکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے تو کبھی شیشہ کو مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بندر کی اپنے ہی عکس کو مارنے کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو  بڑا ہی  بے وقوف بندرہے۔

اس سے قبل بندر کی ڈانس کرنے کی ویڈیو نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا تھا۔

سوشل میڈیا پربندر کے ڈانس کرنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تھی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں بندر کو پہاڑ کی چوٹی پر بھر پور طریقے سے جھومتے ہوئے دیکھا گیا ساتھ ہی ویڈیو کے بیک میوزک کوبھی سنا گیا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی حرکتیں وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کرچھوٹے تو چھوٹے بڑی بھی اپنی ہنسی پرقابو نہیں رکھ پاتے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version