اسٹریٹ پر گانا گانے والا نوجوان راتوں رات سوشل میڈیا اسٹار بن گیا، ویڈیو وائرل

اسٹریٹ پر گانا گانے والے لڑکے نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔
سوشل میڈیا پر ایک لڑکے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے اسٹریٹ پر بیٹھے گانا گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کچھ لڑکے بھی اس اسٹریٹ گلوکار کا ساتھ دے رہے جبکہ کچھ لوگوں کو اسے پیسے بھی دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے اس لڑکے کے گانے کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر اسٹریٹ گلوکار کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے ہارٹ ایموجیز بھی سینڈ کیے جا رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

