Advertisement

میٹھا کھانے والے افراد کے لیے اچھی خبر، صحت سے بھرپور کیک متعارف کروا دیا گیا

 میٹھا کھانے کے شوئقین افراد کے لیے صحت سے بھر پور کیک تیار کر دیا گیا ہے۔

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ کسی بھی چیز کی زیادتی صحت کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے خصوصاً میٹھے کی۔

کیونکہ میٹھا کھانے سے آپ دیگر بیماریوں کی شکنجے میں جکڑ جاتے ہیں جس میں سرِ فہرست موٹاپا، شوگر شامل ہے۔

لیکن اب پریشان ہونے کی بلکل ضرورت نہیں ہے کیونکہ اب ایسا میٹھا کیک متعارف کروایا گیا ہے جو صحت کے لیے بہت فائدے مند ہے۔

اس کیک کی خاصیعت یہ ہے کہ اسے مکمل گندم میں تیار کیا گیا ہے ساتھ ہی اسے میٹھا کرنے کے لیے کسی قسم کی آرٹیفیشل میٹھاس شامل نہیں کی گئی ہے بلکہ اس میں کجھجور کے ذریعے میٹھاس پیدا کی گئی ہے۔

Advertisement

عموماً کیکس میں  آرٹیفیشل میٹھاس شامل کی جاتی ہے ساتھ ہی میدہ اورمکھن وغیرہ کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

گندم اورکھجور کا کیک بنانے کی ترقیب:

سب سے پہلے ہمیں کھجور کو کاٹ کر رات بھر بھگو دینا ہے۔

 لیکن اگر آپ کے پاس وقت کم ہو تو آپ انہیں دودھ میں بھی بھگو سکتے ہیں جسے آپ 2 منٹ تک مائکروویو220 ڈگری سینٹی گریڈ پر رکھے۔

پھر دودھ ، بھگی ہوئی کھجور اور تھوڑی چینی کو بلینڈ کر کے پیسٹ تیار کرلیں۔

تیار کیے گئے پیسٹ آئل ڈالیں اور پھر اس میں گندم ڈالے اور کاجو اور بادام ملا کر مکس کر لیں۔

Advertisement

بیکنگ ٹن کو بٹر پیپر سے لائن کریں اور اس میں بیٹر ڈال دیں اور 180 ڈگری پر 15-20 منٹ تک بیک کریں۔

واضح رہے کہ  بیک ہونے کے بعد ٹھنڈا کر کے بادام گارنش کرکے کیک سرو کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version