Advertisement

مزاج میں نرمی لائیں اور بل میں ڈسکاؤنٹ پائیں؟ یقین نہیں آتا تو اس منفرد برطانوی کیفے میں چلے جائیں، ویڈیو وائرل

برطانیہ میں چائی اسٹاپ نامی کیفے کلاسک دیسی چائے پیش کر رہا ہے جہاں پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لیے رکھی جانے والی شرط نے سب کو ہی حیران کر دیا ہے۔

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ مزاج میں نرمی ہونا ایک اچھی شخصیت کی علامت ہوتی ہے۔

تاہم اب مزاج میں نرمی ہونے  کی و جہ سے ایک ایسا فائدہ دیا جا رہا ہے جسے سن کر آپ حیران ہو جائے گے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی کیفے میں مزاج میں نرمی والے لوگوں کو اضافی ڈسکاؤنٹ دیا جا رہا ہے۔

جی ہاں، جس شخص کے مزاج میں نرمی ہے اُس کی چائے کے بل میں ڈسکاؤنٹ کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

دلچسپ بات یہ ہے کہ اگرآپ دیسی چائے کا آڈر بنا شائستگی والے لہجے سے دینگے تو وہ آپ کو 5 پاونڈ میں دی جائے گی۔

لیکن اگر آپ یہ ہی چائے صرف ہیلو یا اچھا الفاظ کےساتھ آرڈرکرینگے تو آپ کو یہ چائے صرف اور صرف بہترین ڈسکاؤنٹ کے ساتھ 3 پاونڈ میں دے دی جائے گی۔

واضح رہے کہ چائے کہ شوئقین صرف دیسی ممالک میں ہی موجود نہیں ہے بلکہ ویسٹرن ممالک میں بھی چائے کے شوئقین لوگ موجود ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version