پانی میں چھپے اژدھے پر چیتے کا پھرتیلا وار، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

پانی میں چھپا اژدھا چیتے سے نا بچ پایا۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چیتا درخت پربیٹھا ہے اور اچانک سے چھلانگ لگا کر مگر مچھ پر حملہ کر دیتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چیتا مگر مچھ کی گردن اپنے دانتوں سے جکڑا ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پرچیتے اوراژدھے کی دل دہلا دینے والی لڑائی کی ویڈیو پر متعدد صارفین کمنٹس کررہے ہیں۔
اس سے قبل بھارتی نوجوان سائیکل سوار کی ویڈیو نے سب کو خوفزدہ کردیا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک لڑکا روڈ پر سائیکل چلا رہا ہے کہ اچانک پاس موجود جھڑیوں سے چیتا اُس پر حملہ کر دیتا ہے۔
ٹوئٹر پر شئیر کی جانے والی یہ ویڈیو بھارت کے دہرادون رشیکیش ہائی وے کی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ جیسے ہی چیتا آدمی پر حملہ کرتا ہے نوجوان وہاں سے بھاگ جاتا ہے جس کی وجہ سے اس کی جان بچ جاتی ہیں۔
واضح رہے کہ چیتے کے حملہ کرنے کی وجہ سے کچھ چوٹیں ضرور آئیں ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

