Advertisement

موسیقی کا جنون: ننھے بچے نے انوکھے میوزک ڈرم تیار کر لیے

میوزک

موسیقی کا جنون: ننھے بچے نے انوکھے میوزک ڈرم تیار کر لیے

ننھے بچے نے میوزک کے شوق  کی وجہ سے ایسے میوزک ڈرم تیار کیے  کے دیکھنے والی ہر آنکھ حیران رہ گئی۔

سوشل  میڈیا پر ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچے نے مختلف چیزوں کی مدد دے اپنی مدد آپ کے تحت منفرد میوزک ڈرم تیار کر کے سب کو دنگ کر دیا۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ باہر بیٹھا ہوا ہے اوراس نے پتیلے ، بوتل ، ڈھکن ، لکڑی اور دیگر اس سے مماثلت رکھنے والے سامان کی مدد سے میوزک ڈرم  تیار کیا ہوا ہے۔

یہ ہی  نہیں بلکہ اس بچے کو اپنے ہاتھ سے تیار کیے جانے والے میوزک ڈرم کو بڑی مہارت سے بجاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

قابلِ غور بات یہ تو ہے ہی کہ بچے نہ منفرد میوزک ڈرم بنائے لیکن اس بات پر بھی داد دینا بنتا ہے کہ اس بچے نے اس میوزک ڈرم کی مدد سے بہترین سُر بھی بکھیرے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بچہ واقعی بڑا ٹیلنٹ رکھتا ہے۔

جبکہ دیگر صارفین کی جانب سے بھی اس بچے کے ہنر کو سراہا جا رہا ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/09/235054/amp/

 اس سے قبل بھی منہ سے میوزک کے سُر بکھیرنا  والا نوجوان سوشل میڈیا پر ہیرو بن گیا تھا۔

سوشل یڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک نوجوان لڑکا 15 سال کی بیٹ باکسنگ کی آوزایں اپنے منہ سے نکال کر دکھا رہا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں مہارت کے ساتھ 15 سال کی بیٹ باکسنگ آوازیں نکالنے والے نواجوان کے اس ٹیلنٹ کو بہت پسند کیا گیا تھا۔

بچپن میں سے ہم سب نے یہ مشہور کہاوت تو سنی ہی ہے کہ “پریکٹس انسان کو پرفیکٹ بناتی ہے”۔

 یاد رہے کہ کسی خاص شعبے یا مضمون میں کچھ حاصل کرنے کے لیے باقاعدگی سے مشق کرنے سے انسان اُس کام میں مہارت حاصل کر ہی لیتا ہے۔

بیٹ باکسنگ کی آوازیں نکلانے کے لیے نوجوان فنکار نے اپنے منہ اور زبان کا استعمال کرتے ہوئے ایسی میوزک تخلیق دیا کے سنے اور دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

 ویڈیو میں دکھنے والے نوجوان کا نام ڈی لو ہے جن کی عمر 26 سال ہے جو ایک انگلش بیٹ باکسر ہے۔

Advertisement

 ڈی لو نے بتایا تھا کہ اس میوزک کو منہ سے نکالنے میں 12 سال کی مشق کی محنت درقارہوئی ہے۔

 واضح رہے کہ ڈی لو ملٹی ٹائم یو کے بیٹ باکس چیمپئن اور گرینڈ بیٹ باکس بیٹل چیمپئن بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version