رائل بنگال ٹائیگر کو پکڑنے کی دلچسپ ویڈیو

رائل بنگال ٹائیگر کو پکڑنے کی دلچسپ ویڈیو
رائل بنگال ٹائیگر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے تیراکی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنگلات کے اہلکاروں نے دریا کو گھیر لیا تا کہ رائل بنگال ٹائیگر وک پکڑا جا سکے۔
A full grown Royal Bengal tiger is found swimming in middle of Brahmaputra River in Guwahati. Tiger is now taking shelter in a rock gap in Umananda Temple in middle of the river. To my surprise, if he came swimming from Kaziranga in Assam, then he has crossed 160 km! 🐯 🐅 pic.twitter.com/OhwIkq5T9H
— Inpatient Unit Khanapara (@Inpatient_Unit) December 20, 2022
10 گھنٹے کی کوششوں کے بعد رائل بنگال ٹائیگر کو پکر کر ریاستی چڑیا گھر منتقل کر دیا گیا۔
رائل بنگال ٹائیگرز عام طور پر دریائے گنگا کے ڈیلٹا میں ہی پائے جاتے ہیں۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/829419/amp/
یاد رہے کہ رائل بنگال ٹائیگرز ان کا اتنے بلند پہاڑی علاقوں میں پایا جانا بہت ہی حیرت انگیز بات ہے۔
اس سےقبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نیپال میں حکام نے ایک ویڈیو بنائی جس میں ایک ٹائیگر کی 2,500 میٹر بلندی پر موجودگی پر دیکھا گیا تھا۔
اس کے علاوہ بھوٹان میں یہ ٹائیگر سطح سمندر سے بہت بلندی پر پہاڑی علاقوں میں بھی اسے دیکھا تو گیا تھا، لیکن مشرقی نیپال کے اتنے بلند پہاڑی علاقے میں اس کا پایا جانا بہت ہی حیران کن ہے۔‘‘
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جنوروں سے منسلک ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News