Advertisement

نابینا والدین کی زندگی میں رنگ بکھرنے والی بیٹی

والدین

نابینا والدین کی زندگی میں رنگ بکھرنے والی بیٹی

بچوں کا اپنے والدین سے رشتہ اتنا پاکیزہ ہوتا ہے کہ اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔

لیکن جب بات بیٹیوں کی آ جائے  تو بات ہی الگ ہو جاتی ہے کیونکہ بیٹی ہر ایک کو ہی عزیز ہوتی ہے۔
Advertisement

سوشل میڈیا پر بھی ایک ایسی ہی انوکھی پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا ہے۔

بھارت کے شہر ممبئی کے والدین کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے جنہیں ان کی بیٹی اپنی نظروں سے دنیا دکھاتی ہے۔

 

اسکول یونیفارم پہنی یہ بچی کھانے کے بعد والدین کو راستہ دکھانے میں بھی رہنمائی فراہم کرتی ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس دلچسپ پوسٹ کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اس بچی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

 سوشل م یڈیا پر اکثر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر انسان جذباتی ہو جاتا ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/464054/amp/

اس سے قبل بھی ایک والد اوربیٹی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک بچی کو اپنے والد کا  میک اپ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

اس ویڈیو میں بچی اپنی والدہ سے کہہ رہی ہے میں والد صاحب کا میک اپ کر رہی ہوں۔

واضح رہے کہ سیاہ ٹاپ اور گلابی ٹائٹس میں ملبوس چھوٹی بچی کی وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو بھی صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی پوسٹ وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ فوراً حاصل کر لیتے ہیں۔

Advertisement
Advertise
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version