شکاری پرندے کی چھتے سے شہد کھانے کی ویڈیو وائرل

شکاری پرندے کی چھتے سے شہد کھانے کی ویڈیو وائرل
شکاری پرندے کو چھتے سے شہد کھاتا دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شکاری پرندہ چھتے سے شہد کھانے میں مصروف ہے۔
That bird is a hawk for taking that many shots
— Moe (@StolenShotz) November 30, 2022
Advertisement
اس ویڈیو میں نظر آنے والا پرندہ دراصل ’ہنی بزرڈ‘ ہے جسے نخل خور یا شہد خور شکرا بھی کہا جاتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
Advertisement
:مزید پڑھیں
ایک سوشل میڈیا صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تو پہلی بار شکاری پرندے کو چھتے سے شہد کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔
واضح رہے کہ ہنی بزرڈ شکاری پرندوں کی ایک قسم ہے، ایک عقاب کی طرح کا پرندہ جو شہد کی مکھیوں اور بھڑوں کے لاروا شوق سے کھاتا ہے، اس کی چونچ خمدار، تیز اور مضبوط ہوتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

