Advertisement

شیر کا آدمی پر حملہ؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

شیر

شیر کا آدمی پر حملہ؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جو دیکھنے والوں کو خوفزدہ کردیتی ہیں۔

 یہ حقیقت ہے کہ جانوروں سے ہمیشہ محتاط رہنا چاہئیے کیونکہ ان کے موڈ کا کچھ پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کب آپ کو نقصان پہنچا دیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیر نے ایک آدمی کا ہاتھ اپنے منہ میں دبوچ لیا ہے جسے شیر چھوڑ بھی نہیں رہا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیر نے غصے میں آکر اچانک اس کا ہاتھ اپنے دانتوں میں دبالیا ہے، اس شخص نے خود کو چھڑانے کی کوشش کی لیکن آخر کار وہ شیر کے وار کا شکار ہو ہی گیا۔

اس وائرل ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/10/450569/amp/

Advertisement

 ایسی ہی ایک ویڈیو گزشتہ دنوں قبل وائرل ہوئی تھی جس میں بھوکی شیرنی ایک تقریب میں داخل ہوئی اور درخت پر چڑھ کر اپنی جان بچانے والے شخص کا شکار کرنے کے لیے درخت پر ہی چڑھ گئی۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک درخت پر خونخوار شیرنی چڑھتی ہے اور وہ وہاں پہلے سے موجود شخص پر حملہ آور ہونے کی کوشش کرتی ہے۔

 واضح رہے کہ شیرنی کو اوپر آتا دیکھ کر وہ شخص مزید اوپر چڑھتا ہے اور جواب میں اسے لاتیں مار کر نیچے دھکیلنے کی کوشش کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version