Advertisement

سال 2022 کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی کا ونر کون ؟

وائلڈ لائف

سال 2022 کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی کا ونر کون ؟

رواں برس کے کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈز کے حتمی مرحلے میں جگہ بنانے والے

93 ممالک کے فوٹوگرافروں کی 38 ہزار سے زائد تتصاویر کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔

اس مقابلے میں ایسے جانوروں کی ایسی تصاویر شامل ہیں جن میں انھیں ایسے جذبات کا اظہار کرتے دیکھا جا سکتا ہے جو انسانوں سے ملتے جلتے ہیں۔

مقابلے میں سال کے بہترین فوٹو گرافر کا ایوارڈ امریکی خاتون کے نام رہا۔

Advertisement

امریکی خاتون نے شہد کی مکھیوں کے ایک جھرمٹ کی تصویر خوبصورت انداز میں لی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر 2022 کا دوسرا اہم ٹائٹل تھائی لینڈ کے 16 سالہ فوٹو گرافر نے جیتا، جس کی تصویر نے وہیل مچھلی کے رنگوں کو نمایاں کیا۔

جبکہ کینری جزیرے میں خوبصورت انداز بنائے پرندے کی تصویر بھی ٹاپ پر رہی۔

Advertisement

رینگنے والے جانوروں میں سانپ کے چمگادڑ کے شکار کی تصویر بھی بہترین تصویر قرار پائی۔

سمندر میں اسٹار فش کے خوبصورت رقص نے بھی مقابلے میں جگہ بنائی۔

یاد رہے مقابلے کی سرفہرست تصاویر کو 14 اکتوبر کو لندن کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

:مزید پڑھیں

Advertisement

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/12/741758/amp/

اس کے علاوہ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کینیا کے نیشنل پارک میں ایک پرندہ زرافے کی پیٹھ پر بیٹھا ہوا ہے۔

جبکہ فلسطین کے مغربی کنارے میں ایک شہری کے فارم پر پالتو مور اپنے پنکھ پھیلائے دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement

 

 

Advertisement

یہ ہی نہیں بلکہ تھائی لینڈ کی ایک فوجی بیرک میں جگنوؤں نے اپنی روشنی سے اجالا کر دیا۔

اس کے علاوہ امریکی ریاست نیو جرسی کے مضافاتی علاقے الپائن میں ایک درخت پر بیٹھے ہوئے باز کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔

اور تو اور ایک خوبصورت رنگوں والے پرندے کی تصویر نے بھی سوشل میڈیا صارفین کی خوب تعریفیں سمیٹی۔

Advertisement
Advertisement

 

 

Advertisement

اس کے علاوہ ایک خوبصورت نظارے کے ساتھ خوبصورت سفید کبوترکی تصویر بھی سوشلل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی جسے لوگوں کی جانب سے بہت پسند بھی بہت کیا گیا۔

واضح رہے کہ سوشل مڈیا پر اکثر جانوروں اور پرندوں کی کچھ ایسی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر تعریف کے بغیر رہا نہیں جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version