Advertisement

حارث رؤف کی دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

حارث

حارث رؤف کی دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

حارث رؤف  کی دلہن کی تیاریوں کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر حارث رؤف  کی ہونے والی اہلیہ کی وائرل ہونے والی تصاویر میں ان کے مہندی والے ہاتھوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

حارث کی دلہن کی مہندی کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہو رہے ہیں کیونکہ انہوں نے مہندی میں حارث کے نام کا ایچ آر اور ان کی بولنگ کی رفتار 150 لکھوایا ہے۔

:مزید پڑھیں

حارث رؤف اپنی شریکِ حیات میں کیا خوبیاں چاہتے ہیں؟ کرکٹر نے بتادیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف آج اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں۔

نکاح کی تقریب اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی جس میں دوست اور قریبی رشتے دار شریک ہوں گے۔

Advertisement

 تاہم نکاح سے قبل ہی حارث کی دلہن کی تیاریوں کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

واضح رہے مزنا کی ویڈیوز اسلام آباد میں واقع ایک نجی بیوٹی سیلون نے شیئر کیں جس میں حارث سمیت مزنا کے ناموں کے ہیش ٹیگ کا استعمال کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version