Advertisement

وہیل مچھلی کی دلچسپ ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران

مچھلی

وہیل مچھلی کی دلچسپ ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر انسان دنگ رہ  جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو بیلوگا وہیل مچھلی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو میں بلیوگا وہیل کو سیومنگ سلیپ پر پڑے کھلونے کو مختلف انداز میں اپنی جانب کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مچھلی کھلونے کو حاصل کرنے کے لیے اپنے منہ میں پانی بھر کر کھلونے کے جانب پھینک کر اور اس اپنے قریب کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ویڈیو میں مچھلی کو متعدد بار کوشش کر کے آخر کار کھولنے حاصل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

بلیوگا وہیل کو کھلونے کو منہ میں لیکر کا واپس پانی میں فرار ہوتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

بلیوگا وہیل مچھلی ایک سمندری ممالیہ جانور ہے جو آرکٹک اورنزدیکی سمندروں میں پایا جاتا ہے۔

Advertisement

بلیوگا وہیل مچھلی کا رنگ بالکل سفید ہوتا ہے، لفظ بیلوگا کا مطلب ہی سفید ہوتا ہے۔

بلیوگا وہیل کا وزن 1600 کلوگرام تک ہوتا ہے اور اس کی اوسط عمر کا اندازہ 30 سال لگایا گیا ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/860741/amp/

ڈولفن اور دوسری وہیل مچھلیوں کے برعکس بیلوگا اور ناروھال کی پشت پر fin نہیں ہوتا۔

اس کے علاوہ بیلوگا پانی میں 2300 فٹ کی گہرائی تک غوطہ لگا سکتی ہے۔

Advertisement

بیلوگا وہیل کی اس وقت دنیا میں تعداد ڈیڑھ لاکھ رہ گئی ہے اس لیے اسےمعدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ دوسری وہیل مچھلیوں کے برعکس ناروھال اور بیلوگا ہر سال گرم پانیوں کی طرف طویل سفر نہیں کرتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version