Advertisement

بطخ کے بچوں سے چھیڑ چھاڑ نوجوان کو مہنگی پڑ گئی

اکثر سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جس کو دیکھ کر انسان ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے اور کچھ ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو خوفزدہ یا پھرجزباتی کردیتی ہیں۔

یہ سچ ہے ماں کی ممتا کا کوئی مول نہیں ہوتا اور یہ انسان تو انسان جانوروں میں بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے ایسا ہی نظارہ کچھ اس ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہیں۔

حال ہی میں ایسی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی ہے جس میں بطخ کے بچوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا  نوجوان کو مہنگا پڑگیا ہے۔

https://twitter.com/UOldguy/status/1597756449144598529

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک کے کنارے بطغ اور اس کے  کچھ بچے بیٹھے ہوئے ہیں۔

Advertisement

اچانک ایک نوجوان آتا ہے اور بطخ کے بچوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے لگتا ہے اور انہیں اٹھانے  کی کوشش بھی کرنے لگتا ہے لیکن ماں تو ماں ہوتی اپنے بچوں کی حفاظت کرنا باخوبی طور پر جانتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جیسے ہی نوجوان بطغ کے بچوں کو اُٹھاتا ہے تو بطغ بُری طرح اس نوجوان کے پیچھے حملہ کرنے کے لیے بھاگنے لگتی۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جانوروں یا پرندوں کے بچوں کو ایسے نہ  اُٹھایا کریں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جانوروں کے حوالے مختلف ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version