Advertisement

معروف شیف شیرین انور کو قتل کرنے کی دھمکی

شیف شیرین انور

معروف شیف شیرین انور کو قتل کرنے کی دھمکی

پاکستان کی معروف شیف شیرین انور کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی اور چوروں نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی۔

حال ہی میں معروف شیف شیرین انور نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے متعلق نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ’میرے ساتھ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا جس نے مجھے بہت زیادہ خوفزدہ کیا، ڈکیت مجھے پہچان گئے اور انہوں نے کہا کہ آپ شیرین آپا ہیں نا’۔

  شیف شیرین انور نے کہا کہ ‘انہوں نے مجھے 2 سے 3 تھپڑ مارے اور دھمکی دی کہ اگر تم نے کسی کو ہماری شکایت کی تو تمہیں ٹی وی پر آکر گلا کاٹ کر مار ڈالیں گے’۔

  معروف شیف نے کہا کہ’اس واقعے نے ان پر اتنا گہرا اثر ڈالا کہ اب کوئی بھی موٹر سائیکل ان کے قریب سے گزرتی ہے تو وہ کانپنے لگتی ہیں، انہیں خوف آتا ہے کہ کہیں وہی لوگ دوبارہ ان کے سامنے تو نہیں آگئے‘۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version