Advertisement

گوگل ٹرانسلیٹ دو دلوں کو ملانے کا ذریعہ بن گیا

گوگل

گوگل ٹرانسلیٹ دو دلوں کو ملانے کا ذریعہ بن گیا

برطانوی شخص نے یوکرینی پناہ گزین لڑکی سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔

ٹھیک کہتے ہے محبت سچی ہو تا رنگ روپ ، زبان ، نسل اہمیت نہیں رکھتی ہے۔

ایسا ہی ایک برطانوی شخص کے ساتھ ہوا جس نے  اپنی ہم زبان نہیں بلکہ یوکرینی پناہ گزین لڑکی سے گوگل ٹرانسلیٹ کی  مدد سے بات کر کے شادی کی۔

ان دونوں کی ایک فیس بک پیج کے ذریعے بات چیت شروع ہوئی۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ یہ دونوں ایک دوسرے سے گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد لیکر بات کیا کرتے تھے۔

Advertisement

 :مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/12/499319/amp/

وقت گزرنے کے ساتھ دونوں کے درمیان محبت قائم ہوئی اور پھر انہوں نے 30 ستمبر کو برسٹل رجسٹر آفس میں شادی بھی کر لی۔

 شادی کی تقریب میں محترمہ ویرا نے اپنے وطن کے اعتراف میں انگریزی اور یوکرینی دونوں زبانوں میں تقریر کر کے سب کے دل بھی جیتے۔

واضح رہے کہ یہ جوڑا گوگل ٹرانسلیٹ کے ذریعے بات چیت کو بہتر بنانے میں کامیاب رہا ،ایک دوسرے سے بات کرنے کے لیے آدھی انگریزی اور آدھی یوکرینی زبان کا استعمال کرتے ہوئے اب یہ دونوں جلد ہی اپنے ہنی مون کے لیے پولینڈ جانے کا ارادہ کر رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version