ہاتھی کا اسپا ڈے، دلچسپ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کے ہنسی نہیں رُکتی ہے۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہاتھی کا بچہ بڑے مزے سے اسپا کے مزے لے رہا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا کستا ہے کہ ایک ہاتھی کا بچہ پانی کے ڈرم میں نہانے کے لیے جاتا ہے ساتھ ہیں پاس میں موجود ایک آدمی کو ہاتھی کو اسپا کروانے میں مدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے بچے کی ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ہاتھی کے بچے اپنی فیملی کے ساتھ صبح کا وقت انجوائے کر رہے ہیں۔
ویڈیو میں مزید دیکھا گیا کہ ٹھرے ہوئے پانی سے کس طرح ہاتھی کی فیملی لطف اندوز ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کی فیملی کی اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جگئے۔
ایک صارف نے لکھا کہ یہ ویڈیو بہت خوبصورت ہے۔
واضح رہے ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ لگتا ہے کہ ہاتھی کی فیملی صبح کے خوبصورت نظارے سے لطف اندوز ہونے کو نکلی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News