Advertisement

بہن نے ایسا کیا کیا کہ بھائی کا دل ہی جیت لیا؟ویڈیو وائرل

بہن

بہن نے بھائی کا دل جیت لیے،ویڈیو وائرل

بھائی اوربہن کا رشتہ ہی اتنا خوبصورت ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں اس کی مثالیں دی جاتی۔

ایسی ہی ایک ویڈیو ہم آپ کو دیکھائیں گے جس میں  ایک بھائی اور بہن کی ایک دوسرے کے لئے بے پناہ محبت دیکھی جاسکتی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو  رہی ہے جس  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بہن اپنے بھائی کی شادی کے دن امریکہ سے بغیر بتائے منڈک میں پہنچ گئی۔

بہن کے اچانک شادی کے منڈک کے پہنچنے پر بھائی سمیت پوری فیملی کی خوشی کو واضح طور پر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

وائرل ہونے والی بہن اوربھائی کی اس محبت بھری ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/129100/amp/

اس سے قبل ایک ویڈیو بھائی اور بہن کی محبت پر مبنی وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ

دونوں بھائی اور بہن کچھ کھا رہے ہیں اور سامنے موجود پلیٹ میں آخری کھانے کی چیز بچتی ہے جسے بہن اُٹھا کر اپنی پلیٹ میں رکھ لیتی ہیں لیکن جیسے ہی بھائی بھی اسٹیک کی مدد سے پلیٹ میں کھانا تلاش کرتا تو بہن اپنی پلیٹ کا بھائی کو دے دیتی ہیں۔

Advertisement

لیکن بھائی فوراً وہ کھانا اپنی بہن کی پلیٹ میں واپس ڈال دیتا ہے۔

بھائی کا یہ عمل کرنا ہی تھا کہ بہن کو اپنے بھائی پر بہت پیار آتا اور وہ اس کے چہرے پربوسہ دے دیتی۔

یہ سب دیکھ کر دونوں بہن بھائی ایک دوسرے کو دیکھتے اور محبت سے مسکرانے لگتے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین جذباتی ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version