Advertisement

امریکی شخص کے بے گھر خاتون کے ساتھ ناروا سلوک کی ویڈیو وائرل

خاتون

امریکی شخص کے بے گھر خاتون کے ساتھ ناروا سلوک کی ویڈیو وائرل

 امریکی شخص کا بے گھر خاتون کے ساتھ  برا سلوک کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک آدمی شدید سردی کے موسم ہونے کے باوجود مستقل خاتون پرپانی پھینک رہا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1612658471673155584

کولیر گوئن نامی شخص نے بتایا کہ یہ خاتون تقریباً  دو ہفتوں اس عمارت کے سامنے بیٹھی ہیں کافی بارانہیں یہاں سے ہٹھنے کا بھی بولا لیکن پھربھی یہ خاتون یہاں سے نہیں گئیں۔

یہ ہی نہیں بلکہ اس شخص نے  پولیس کو بھی 25 بارکال کی لیکن کچھنہیں ہوا۔ تاہم پریشان آخر جو آدمی نے سلوک اپنایا وہ سراسر غلط اپنایا۔

Advertisement

سان فرانسسکو میں موجود کولیر گوئن نامی شخص کے بُرا سلوک کرنے کی ویڈیو پر صارفین شدید تنقید کر رہے ہیں۔

سان فرانسسکو ایک آرٹ گیلری کے مالک ہیں جنہوں نے خاتون کے ساتھ بُرا سلوک کرنے  کے فعل کو تو مانا ہے لیکن  اس عمل پر معافی نہیں مانگی۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/291518/amp/

 یہ ویڈیو قریبی کیفے کے شریک مالک ایڈسن گارسیا نے ریکارڈ کی تھی جنہوں نے خاتون کے ساتھ  بُرا سلوک کرنے والے شخص پر کیس بھی کردیا ہے۔

جس میں انہوں نے یہ شکایت درج کروائی ہے کے شدید سردی ہونے کے باوجود مستقل خاتون کے منہ پر  پانی پھینکنے اور بُری طرح پیش آنے پر اس شخص کو فوراً سزا دی جائے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بد سلوکی سے پیش آنے والے  شخص نے بتایا کہ وہ گلی دھو رہے تھے اور اس ہی دوران جب انہوں نے خاتون کو وہاں سے ہٹنے کو کہا تو اُس نے انکار کر دیا جس کی وجہ سے انہیں مجبوراً ایسا کرنا پڑا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version