Advertisement

ننھے ریچھ نے سب کی توجہ حاصل کر لی

ریچھ

ننھے ریچھ نے سب کی توجہ حاصل کر لی

ماں کی ممتا کا کوئی مول نہیں ہوتا اور یہ انسان تو انسان جانوروں میں بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

ایسا ہی نظارہ کچھ اس ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہیں کہ ننھا سفید ریچھ برفیلے موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی ماں سے محبت کا اظہار کر رہا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1616718632511307777

وائرل ہونے والے ویڈیو  میں ننھے ریچھ کو اپنی ماں سے لپٹتے اور پیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل بھی ایسا ہی نظارہ دیکھا گیا تھا کہ کوالہ ریچھ اپنے ننھے بچے کو اپنی گودمیں لیکردرخت پر بیٹھا ہوا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک ریچھ اپنے بچے کو گود میں لیا ہوا ہے اوربچے کو پیار کررہا ہے۔

 :مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/10/271796/amp/

یاد رہے کہ ریچھ کی بہت  اقسام ہوتی ہیں اس ہی  میں سے ایک اقسام کوالہ ریچھ کی ہے۔

Advertisement

کوالہ ریچھ آسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں اور یہ سبزی خور جانور ہیں۔

اس کے علاوہ نیو ساؤتھ ویلز اور کوینز لینڈ میں کوالا کی تعداد انیس سو نوّے کے بعد سے چالیس فیصد کم ہوئی ہے۔

اس کے برعکس وکٹوریا اور اور جنوبی آسٹریلیا کی ریاستوں میں کوالا کی نسل پھل پھول رہی ہے۔

کوآلا یا، غلط طور پر، کوآلا ریچھ، آسٹریلیا میں رہنے والا ایک آبی سبزی خور مرسوپیل ہے۔ یہ Phascolarctidae خاندان کی واحد نسل ہے البتہ ان کے قریبی مماثلت رشتہ دار نما جانور میں wombats جانور کو شمار کیا جا تا ہے۔
Advertisement

واضح رہے کہ اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ماں کی محبت پر جزباتی اور پیار بھرے کمنٹس کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version