Advertisement

انوکھے انداز میں تاج محل کا خاکہ بنانے والے نوجوان کے چرچے

تاج محل

انوکھے انداز میں تاج محل کا خاکہ بنانے والے نوجوان کے چرچے

آرٹ انگریزی زبان کا لفظ ہے، جس کے کے لغوی معنی پر غورکیا جائے تو اردو میں اسے فن یا ہنر کہیں گے۔

یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں وہ تمام فنون شامل ہوتے ہیں جن کے ذریعےانسان اپنے جذبات کا اظہار خوبصورت آرٹ کی مدد سے کرسکتا ہے۔

Advertisement

ایسے ہی ایک  آرٹ نے آج تمام لوگوں کوحیران کردیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے ایک لڑکا چاک کی مدد سے بلیک بارڈ پر تاج محل بنا رہا ہے۔

قابلِ غور بات یہ نہیں کہ بلیک بارڈ پر تاج محل بنایا جا رہ اہے بلکہ قابلِ غوربات یہ ہے کہ ایک لڑکا پہلے انگریزی میں بلیک بارد پر   اور پھر  ان ہی ہندسوں کی مدد سے تاج محل کی تصویر بنا دیتا۔( TAJMHALA ) لکھتا

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیوکو صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/487218/amp/

Advertisement

اس سے قبل بھی کچھ لڑکیوں نے ایک ٹیلنٹ شو میں ایسا آرٹ دکھایا جسے دیکھ کر یہ پہچاننا مشکل ہو گیا کہ آیا یہ اصلی جانور ہے یا پینٹینگ یا پھر انسان ہیں ۔

 

 

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ٹیلنٹ شو میں اس مہارت سے آرٹ دکھانے والی لڑکیوں کی خوب تعریف کی گئی۔

ویڈیو میں دیکھا گیاکہ کچھ لڑکیاں پینٹینگ کی مدد سے اپنے جسم پر مختعلف جانوروں کو پینٹ کروائی ہوئی ہیں۔

یہ ہی نہیں بلکہ یہ لڑکیاں اس مہارت سے بیٹھی ہے کہ دیکھنے والوں کو یہ اصل جانور ہی لگ رہے ہیں لیکن یک دم وہ اپنے بیٹھنے کے انداز کو جیسے ہی تبدیل کرتی اور اپنا اصل چہرا دکھاتی تو معلوم ہوتا کہ یہ کوئی جانور یہ پینٹینگ نہیں بلکہ ایک لڑکی ہے۔

مزید پڑھیں

یاد رہے کہ ر نگوں سے کھیلنا اور تصویروں کو زبان دینے کا نام ہی مصوری ہے۔

آرٹ کی اس قسم میں ایک آرٹسٹ اپنے اردگرد کے ماحول سے متاثر ہوکرخوشیوں، کامرانیوں پریشانیوں اور حسرتوں کو رنگوں کی مدد سے پینٹنگ کی مدد سے بیان کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

واضح رہے کہ پینٹنگ کے دوران آئل کلرز، پیسٹلز، واٹر کلرز اور چارکولز بطور میڈیم استعمال کیے جاتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version