لڑکیوں کو جھولا جھولنا مہنگا پڑ گیا

لڑکیوں کو جھولا جھولنا مہنگا پڑ گیا
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران ہو جاتے کبھی توکبھی ہنسنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران تو ہوئے ہی ساتھ ہی اپنی ہنسی پر بھی قابو نہ رکھ سکے۔
Advertisement¡Ay que juego tan relajante! Lo amo pic.twitter.com/jriQRAoY8k
— ¡Los increíbles premios Darwin regresan! (PARODIA) (@LosDarwinAwards) January 26, 2023
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو لڑکیاں جھولا جھول رہی ہے اوراس ہی دوران ایک لڑکی اپنا سر پیچھے کے جانب کر کے جھولا جھولنے کی کوشش کرتی کے بُری طرح اس کے سرپر موجود کھپبا ٹکرا جاتا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر ملے جلے تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/01/949061/amp/
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا اور ساتھ ہی لکھا کہ اس لڑکی کو بہت بُری چوت لگی ہو گی۔
جبکہ ایک صارف نے اس ویڈیو پر مزاح پر مبنی کمنٹ کیا اور کہا کہ اور ایکشن کرلیتی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News