Advertisement

غلطیاں مٹانے والے دنیا کے سب سے بڑے ربڑ کا وزن جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ربڑ

غلطیاں مٹانے والے دنیا کے سب سے بڑے ربڑ کا وزن جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

غلطیاں مٹانے والے دنیا کے سب سے بڑے ربڑ کا وزن جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔

حال ہی میں جاپان میں اسٹیشنری کا سامان تیار کرنے والی کمپنی نے غلطیاں مٹانے والا سب سے بڑا ربڑ تیار کیا ہے جس کا نام ریڈار ایس 10000 رکھا گیا ہے۔

ربڑ کا وزن سوا دو کلو گرام ہے، اس کی قیمت 100 ڈالر ہے جو پاکستانی لگ بھگ 24000 ہزار روپے بنتی ہے۔

 سیڈ کمپنی ہرسال ’تیزی سے مٹانے کا مقابلہ‘ منعقد کرتی ہے اور ریڈار ایس 10000 انعام یافتہ کو بطور تحفہ دیا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل کمپنی نے 1968 میں ریڈار نامی ایریزر پیش کیا تھا جو بہت مقبول ہوا تھا۔ زائد قیمت کے باوجود بچوں اور اساتذہ میں یہ اپنی ڈیزائننگ اور حروف مٹانے کی غیرمعمولی صلاحیت کی وجہ سے ہر ایک کے ہاتھ میں تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version