Advertisement

فلائٹ میں مسافر نے ایسا کیا کہا کہ ایئر ہوسٹس ہنسی نہیں روک سکی؟

فلائٹ

فلائٹ میں مسافر نے ایسا کیا کہا کہ ایئر ہوسٹس ہنسی نہیں روک سکی؟

ایسی متعدد ویڈیو تو سوشل میڈیا پر موجود ہے ہی جہاں مسافروں نے ایئر لائن کے عملے کے ساتھ بدتمیزی کی ہو لیکن کچھ  شائستگی پرمبنی ویڈویو کو بھی نظر اندازنہیں کیا جا سکتا ہے۔

ایسی ہی ایک سوشل میڈیا پر ایک فلائٹ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک مسافر ن ے ایسی بات کہی کے ایئر ہوسٹس  سمیت تمام مسافروں ہنسنے لگے ۔

فلائٹ میں مسافر نے ایئر ہوسٹس کو بلا کرکہ اکہ کھڑکی کھول دے گٹکا تھوکنا ہے جس پرایئر ہوسٹس  ہنسنے لگیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو دیکھ کرصارفین بھی اپنی ہنسی پرقابو نہ رکھ سکے۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/327090/amp/

Advertisement

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک فلائٹ اٹینڈنٹ کا خاکہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

 ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی جس میں دیکھا جا گیا کہ ایک مسافر نے فلائٹ اٹینڈنٹ کا خاکہ تیارکیا اور اُسے دینے بھی چلایا گیا۔

Advertisement
Advertisement

Advertisement

مسافر کی جانب سے ملنے والے پیپر کو جب فلائٹ اٹینڈنٹ دیکھتی ہے تو حیران رہ جاتی ہیں کیونکہ اُس پر اُس ہی کا خاکہ بنا ہوا ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ  فلائٹ اٹینڈنٹ نے مسافر کو خوش ہو کر شکریہ کے طور پر کارڈ اورتحفہ دیا جسے دیکھ کرمسافربہت خوش ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Next Article
Exit mobile version