Advertisement

کیا آپ 13 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کر سکتے ہیں؟

کیا آپ 13 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کر سکتے ہیں؟

آج ہم دو ایک جیسی تصاویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں آپ کو 3 فرق تلاش کرنے ہیں۔

ہم نے آپ کو 13 سیکنڈ کا وقت دیا ہے جس میں آپ کو دونوں تصاویر کے درمیان تمام فرق تلاش کرنے ہیں۔

یہ تصاویر میں فرق تلاش کرنے والا گیم بچوں اور بڑوں دونوں کے ساتھ کھیلا جا سکتا ہے کیونکہ یہ نہ صرف تفریح ​​کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ دماغ کے لیے ورزش کی ایک اچھی شکل کے طور پر کام کرتا ہے۔

Advertisement

کیا آپ نے تصاویر میں موجود فرق تلاش کر لیے؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ کیا آپ 15 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 5 فرق تلاش کر سکتے ہیں؟

پہیلی کا درست جواب نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہے۔

کیا آپ 150 برس پرانی ریاضی کی یہ پہیلی حل کرسکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے ایک سوال نے لوگوں کو الجھا کر رکھ دیا ہے جو کہ ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے۔

Advertisement

یہ سوال تقریباً ڈیڑھ سو برسوں پرانا ہے، جو حال ہی میں ایک یوٹیوب چینیل نے اپنی ویڈیو میں پیش کیا تھا، یہ سوال 1876 میں ایم آئی ٹی کے داخلہ ٹیسٹ کا حصہ بھی تھا۔

یہ بات سچ ہے کہ اس سوال کو بہت سے ذہین طالبعلموں نے حل کیا تھا لیکن اس کو حل کرنے کے لیے آپ کو ریاضی میں بہت زیادہ مہارت کی ضرورت نہیں۔

مزید پڑھیں:ان چاروں میں سب سے پہلے کونسا کپ کافی سے بھرے گا؟

 سوال یہ تھا کہ ایک باپ نے اپنے بیٹے سے کہا 2 سال قبل میں تم سے 3 گنا زیادہ عمر کا تھا، مگر 14 سال بعد میں تم سے دوگنا زیادہ بڑا ہوا، تو ان دونوں کی عمریں کیا ہوں گی؟

اب آپ اس کو حل کرنے کی کوشش کریں کہ آخر اس کا جواب کیا ہو سکتا ہے۔

اگر آپ اس کو حل نہیں کر سکے تو آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہے کہ الجبرا کے ذریعے اس کا حل نکالا جا سکتا ہے۔

Advertisement

یوں تو آپ نے جواب دیکھ لیا ہو گا لیکن ہم یہاں ویسے ہی درج کر دیتے ہیں جو یہ ہے کہ باپ کی عمر 50 سال اور بیٹے کی 18 سال ہے۔

2 سال قبل باپ کی عمر 48 اور بیٹے کی 16 سال تھی، تو اس طرح باپ بیٹے سے 3 گنا بڑا تھا۔

اسی طرح 14 سال بعد باپ کی عمر 64 اور بیٹے کی 32 ہوگی تو یہ فرق دوگنا رہ جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version