Advertisement

کتے کی میوزک انجوائے کرنے کی دلچسپ ویڈیو

کتے

کتے کی میوزک انجوائے کرنے کی دلچسپ ویڈیو

کتے کی میوزک انجوائے کرنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا بڑے مزے سے میوزک سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1626682628861579284

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا پیانو بجا رہا ہے ساتھ  میں کمرے کے دروازے پر کھڑا کتا پیانو کے میوزک سے لطد اندوز ہو رہا اور ڈانس بھی کر رہا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس کتے کی ویڈیو پرصارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/02/255982/amp/

اس سے قبل بھی ایک کتے کی بس کی سیٹ پر آرام کرنے  کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو مں دیکھا گیا تھا کہ ایک کتا بڑے مزے سے ایک بس کی سیٹ پر بےخبر سو رہا ہے۔

لیکن اس ویڈیومیں  قابلِ غوراور دلچسپ بات یہ تھی کہ کسی بھی مسافر نے اس کتے کے آرام میں خلل نہیں کیا اور اسے سیٹ سے اُٹھانے کے بجائے سونے دیا۔

Advertisement

 ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ جہاں بس میں کچھ مسافر سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہیں وہیں ایک سیٹ پر کتا بھی بے خبر سو رہا ہے۔

جبکہ مسافروں سے بھری بس میں کوئی مسافر اس کی نیند خراب نہیں کرتے اور کھڑے ہو کر ہی سفر کرنے کو ترجیح دیتے۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو پر صارفین اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسافروں کے اس اقدام کی بہت زیادہ تعریف بھی کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version