Advertisement

‘جھومے جو پٹھان’ گانے پر بچے کا شاندار رقص؛ ویڈیو وائرل

پٹھان

‘جھوم جو پٹھان’ گانے پر بچے کا شاندار رقص؛ ویڈیو وائرل

سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے’جھومے جو پٹھان’ گانے پر بچے کی ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے جس میں ایک چھوٹے بچے کو بھارت کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے’جھومے جو پٹھان’ گانے پر  ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: پٹھان میں شاہ رخ اور سلمان کے ڈائیلاگ لکھنا کیوں مشکل لگا؟ رائٹر نے بتادیا

   آریان شندے کے ذریعہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو کو 8.2 ملین سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کا 30 سال پرانا خواب پورا ہو گیا

 واضح رہے کہ بھارتی اداکار شاہ رخ خان  کی فلم پٹھان اپنی ریلیز کے تقریباً ایک ماہ بعد بھی پیسہ کما رہی ہے۔ فلم نے مقامی طور پر 500 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version