گڑھے میں گرے ہاتھی کی دل دہلا دینے والی ویڈیو

سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی ایک گڑھے میں گر گیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی گڑھے سے نکلنے کی بہت کوشش کررہا تاہم زیادہ وزن اورگہرے گڑھے کی وجہ سے اس کا نکلنا بھی بہت مشکل ہو رہا ہے۔
https://twitter.com/i/status/1624979627054870528
مقامی لوگوں نے ہاتھی کو دیکھا اور محکمہ جنگلات اور فائر بریگیڈ کو اطلاع دی۔
بعدازاں ریسکیو اہلکاروں کی مشترکہ ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
مشین سے گڑھے کو توڑا گیا تا کہ ہاتھی کو نکالا جا سکے, تاہم ہاتھی بالآخر گڑھے سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/02/473323/amp/
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ دو مادہ ہاتھیوں کیچڑ میں پھنسے ہیں۔
یہ واقعہ کینیا میں اس وقت پیش آیا جب دو ہاتھی پانی تلاش کرنے نکلے اور کیچڑ میں پھنس گئے۔
تاہم وہ دو دن تک وہاں پھنسے رہے جب تک کہ بچانے والوں نے انہیں تلاش نہ کیا بعد ازاں انہیں ریسکیو کرلیا گیا۔
واضح رہے کہ شیلڈرک وائلڈ لائف ٹرسٹ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں ریسکیو کا پورا عمل دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

