Advertisement

اب ہاتھی کرینگے ٹیکس وصول، ٹرک کو روکنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ہاتھی

اب ہاتھی کرینگے ٹیکس وصول، ٹرک کو روکنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں ہاتھی کو ایک ٹرک کو روکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ہاتھی نے اپنی پوری طاقت لگا کر  ٹرک کو آگے جانے سے روک دیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے ٹرک کو روکنے پر صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہاتھی کیا ٹول ٹیکس وصول کررہے ہیں۔

جبکہ ایک صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہاتھی ٹرک ڈرائیور کو ان کے علاقے سے گزر کے جانے کے لیے  ‘ٹول ٹیکس’ لینے کے لیے کھڑے ہیں۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/10/813374/amp/

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز اکثر وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر کبھی صارفین حیران رہ  جاتے تو کبھی ہنسنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version