Advertisement

کیا آپ 9 سیکنڈ میں تصویر میں چھپے کتے کو تلاش کر سکتے ہیں؟

کیا آپ 9 سیکنڈ میں تصویر میں چھپے کتے کو تلاش کر سکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی  پہیلیاں وائرل ہوجاتی ہیں جن  کا جواب تلاش کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے لیکن صرف ذہین افراد ہی جواب تلاش کر پاتے ہیں۔

اس طرح کی پہیلیاں دماغ سے ذہنی تناؤ کم کرتی ہیں اور سوچنے کی صلاحیتوں کو بڑھاتی ہیں۔

آج ہم ایسی ہی ایک پہیلی کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں بظاہر تو بہت ساری گائے کی شکلیں نظر آرہی ہیں لیکن یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس میں ایک کتا چھپا ہوا ہے جسے آپ نے تلاش کرنا ہے۔

کیا آپ نے تصویر میں چھپے کتے کو تلاش کر لیا؟ اگر نہیں تو اس کا جواب ہم آپ کو دیں گے۔

Advertisement

پہیلی کا درست جواب نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version